پاسبان |
4% Granules |
CARTAP 4%G |
Cartap Hydrochloride : 4 % W/W |
Other Ingredients : 96 % W/W |
|
|
|
پاسبان 4 فیصددانےداردھان کی تندرست فصل اور زیادہ پیداوار کےلئے کاربامیٹ گروپ کی ایک جدیداور مئوثرترین کیڑےماردواہے۔ |
|
جس کااہم عنصرکارٹیپ ہائیڈروکلورائیڈہے۔یہ دوااپنی سرایت پزیری اور لمسی بدولت کیڑےکےپیٹ میں جاکراورجسم سےلگ کردہرےطریقہ |
سےاثراندازہوتی ہے۔اور کیڑوں کےمرکزی اعصابی نظام کوتباہ کردیتی ہے۔جس سےکیڑےکھاناپینابندکردیتےہیں اوربھوک سےمرجاتےہیں۔ |
|
سفارشات برائےاستعمال |
|
|
|
شرح استعمال فی ایکڑ |
کیڑے |
فصل |
9کلو گرام |
دھان کےبورراورپتہ لپیٹ سنڈیاں |
دھان |
Category: bags