info@granulars.com +92 333 3881343

Garner

Garner
گارنر
Chemical Composition on 100 % Basis
Active Ingredients : (Humic Acid) = 40 % W/W (400g/kg)
Potash = 7 % W/W (70 gm/kg)



فوائد : گارنر ایک نامیاتی مرکب ہے۔ اس میں پوٹاشیم ہیو میٹ ہونے کی وجہ سےزمینی ذرخیزی میں اضافہ ہوتاہے۔
جس کی وجہ سے پوداتو نااور ہرا ہوجاتا ہے۔ گارنر کے استعمال سےزمین ملائم اور بھُربھُری ہوجاتی ہے۔
گارنر زمین میں پانی جزب کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔ گارنر کے استعمال سے زمین میں ہواکی بہتری آتی ہے۔
گارنر کے استعمال سےجڑیں بہتر طور پر بڑھتی ہیں۔
گارنر زمین مین موجود اجزائےخوراک کوزیادہ محرک کرتا ہے اور انہیں پودوں کے لئے قابلِ استعمال بناتا ہے۔



سفارشات برائےاستعمال :
مقداراستعمال استعمال کاوقت فصل
{8کلوگرام فی ایکڑ} زمین کی تیاری کے وقت سے 40 دن کی فصل تک کپاس
زمین کی تیاری کے وقت سے 40 دن کی فصل تک اجناس
زمین کی تیاری کے وقت سے 40 دن کی فصل تک سبزیاں
100سے 150 گرام فی پودا کھادوں کے استعمال کے وقت باغات

Category: bags