info@granulars.com +92 333 3881343

Yellow Jacket

Yellow Jacket
پھپھوندی کش زرعی زہر
SULPHUR 80 % WG
Chemical Composition on 100 % Basis
Active Incredients
SULPHUR :800g/kg ( 80%W/W) صرف زرعی استعمال کیلئے
Other Ingredients :To make 100% بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
Yellow Jacket
SULPHUR 80 % WG
یلوجیکٹ 80 فیصد ڈبلیوجی ایک ایسی پھپھوندی کش زہر ہے جس کا اصل جزوگندھک ہے جو مخصوصطریقہ سے تیار کی جاتی ہے۔یہ حل پزیر ہےجو پانی میں فوراَ حل ہو کر یکساں محلوں بناتی ہے۔ اس سےپودوں پر چپکنے کی صلا حیت ہے جس کی وجہ سے یہ بارش سے دھلنے سےمحفوظ رہتی ہے۔



















یلو جیکٹ 80 فیصد ڈبلیو جی کے باریک ذرات پتوں پر ہموار سطح قائم کر لیتے ہیں جس کی وجہ سےپودے بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔یہ سبزیاں ،پھولوں اور زرعی فصلوں پر جو ؤں اور پاؤڈری ملڈیو اور دیگر پھپھوندی سے پیداہونے والی بیماری کا تداک کرتی ہے یلو جیکٹ 80 فیصد ڈبلیو جی کے استعمالسے پودوں کی بہتر نشوونما ہو تی ہے۔پتوں اور پھلوں کے رنگ ومعیا ر ی میں اضافہ ہوتاہے۔



















سفارشات برائےاستعمال :



















ہدایت شرخ استعمال فی ایکڑ بیماری کا نام فصل



















ایک ہفتہ کے وقفہ سے اسپرے کریں ۔کھیرے کے کچھ اقسام گندھک سے جلد متاثرہوتی ہے۔ایسی صورت سلفرکی کم مقدار استعمال کریں۔ 200سے 400 گرام 100 لیٹر پانی میں سفوفی پھپھوندی پاؤڈری ملڈیو خربوزہ، تربوز،کھیرا



















پھول آنے سےپہلے 700 گرام پھول آنے کے بعد سلفر کی قدرے کم مقدار استعمال کریں۔ 200سے 700 گرام 100 لیٹر پانی میں سفوفی پھپھوندی پاؤڈری ملڈیو سیب



















کو نپلیں آنے سے پہلے اسپریں کریں۔پوری فصل کے دوران 14 دن کے وقفے سے اسپرے کرتے رہیں۔ 200سے 300 گرام 100 لیٹر پانی میں سفوفی پھپھوندی پاؤڈری ملڈیو انگور



















جب نظر آئے ضرورت پڑے تو دس دن کے بعد دہرائیں۔ 200سے 400 گرام 100 لیٹر پانی میں سفوفی پھپھوندی پاؤڈری ملڈیو کینو (سٹرس)



















جب نظر آئے گرم موسم خصوصا دھوپ میں ہر گز اسپرے نہ کریں۔ 200سے 300 گرام 100 لیٹر پانی میں سفوفی پھپھوندی پاؤڈری ملڈیو سبزیات



















Category: bags